مجہے کسی نے رجب طیب اردگان کی والدہ محترمہ کے جنازے کی پوسٹ بھیجی ہے جس پر میں نے ٹویٹ کیا ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ محترمہ کی وفات کئی سال قبل ہوئی تھی، بہرحال دعا تو کسی وقت بھی کی جا سکتی ہے، اللہ تعالٰی جنت میں ان کے درجات بلند فرمائیں آمین۔ 2016ء سے