کتابی مجموعے

آپ نے پوچھا
سوالنامے، انٹرویوز، مراسلے

اسلام اور انسانی حقوق ، اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے تناظر میں
اسلام میں انسانی حقوق کا تصور ⭑ مغرب میں انسانی حقوق کا تاریخی پس منظر ⭑ انسانی حقوق کا عالمی منشور اور اسلامی تعلیمات ⭑ انسانی حقوق کے عالمی منشور کا متن

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
قرآن کریم اور حدیث و سیرتِ نبوی ﷺ کے تذکرہ پر مشتمل مضامین و بیانات کا مجموعہ

افغانستان : رزمگاہ حق و باطل
سوویت یونین کی یلغار (۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۹ء) ⭑ ڈاکٹر نجیب اللہ کا دور (۱۹۸۹ء تا ۱۹۹۲ء) ⭑ خانہ جنگی کا دور (۱۹۹۲ء تا ۱۹۹۶ء) ⭑ طالبان کا پہلا دور (۱۹۹۶ء تا ۲۰۰۱ء) ⭑ امریکی اتحاد کی یلغار (۲۰۰۱ء تا ۲۰۲۱ء) ⭑ طالبان کا دوسرا دور (۲۰۲۱ء ۔۔۔۔۔)

امام اعظم ابو حنیفہ : فقہی و سیاسی کردار
امام ابو حنیفہؒ کا فقہی و سیاسی ذوق ⭑ اسلامی قانون سازی میں امام ابوحنیفہؒ کا اسلوب ⭑ عصرِ حاضر میں امام ابوحنیفہؒ کے طرزِ فکر کی اہمیت ⭑ امام اعظمؒ کی تعلیمات اور عصرِ حاضر ⭑ امام ابوحنیفہؒ اور عقائد و تعبیراتِ اہلِ سنت ⭑ محدثین اور فقہاء کا منہجِ عمل اور فقہ حنفی ⭑ فقہ حنفی کی امتیازی خصوصیات ⭑ ہم حنفی کیوں کہلاتے ہیں؟

انسانی حقوق : اسلامی تعلیمات اور مغربی فلسفہ
ابتدائیہ ⭑ انسانی حقوق کا مغربی پس منظر ⭑ انسانی حقوق کا عالمی منشور ⭑ انسانی حقوق کے مغربی تناظر اور اسلامی تناظر کا فرق

بھارت
مسئلہ کشمیر (پس منظر اور حقائق، تحریکات اور جدوجہدِ آزادی، پاکستان کا موقف اور کردار، گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات کا مسئلہ، عالمی قوتوں کا کردار) ⭑ پاکستان کی قومی سلامتی، پاک بھارت تعلقات کے تناظر میں ⭑ بھارت کی مسلم اقلیت: حالات و مسائل اور جدوجہد ⭑ بھارتی عدالتوں کے رجحانات ⭑ بھارت کے دو بڑے مذاہب ⭑ بھارت کے اسفار

بھٹو خاندان اور قومی سیاست
ذوالفقار علی بھٹو کا دور ِسیاست (حالات و واقعات، متحرک شخصیات، قومی خدمات، قومی سیاست میں حوالہ) ⭑ بے نظیر بھٹو کا دورِ سیاست ⭑ بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کا دورِ سیاست

تبلیغی جماعت
جماعت کے اغراض و اہداف، چند اکابر شخصیات کا تذکرہ، رائے ونڈ اجتماعات میں حاضری، چند سہ روزوں کا احوال، اعتراضات و توقعات پر ایک نظر

جناب جاوید احمد غامدی کے حلقۂ فکر کے ساتھ ایک علمی و فکری مکالمہ
پاکستان کی عملی سیاست میں علماء کا کردار ⭑ علماء کا آزادانہ فتویٰ دینے کا حق ⭑ جہاد کے لیے حکومت و اقتدار کی شرط ⭑ زکوٰۃ کے علاوہ ٹیکس لگانے کا جواز

جنرل پرویز مشرف کا دور اقتدار : سیاسی، نظریاتی اور آئینی کشمکش کا ایک جائزہ
۱۲ اکتوبر کا فوجی انقلاب، پاکستانی سیاست کے پس منظر میں ⭑ پاکستان، اسلام اور امتِ مسلمہ: پرویز حکومت کی ترجیحات ⭑ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاک امریکہ تعلقات ⭑ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت اور ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کیس ⭑ مملکت کا نظریاتی تشخص اور پرویز حکومت کے اقدامات ⭑ داخلی پالیسیاں: چند اہم پہلو ⭑ پرویز حکومت اور دینی مدارس ⭑ عصری تعلیم اور بین الاقوامی مطالبات ⭑ جامعہ حفصہ کا سانحہ ⭑ مذہبی شدت پسندی: اسباب و عوامل ⭑ عدالتی بحران اور وکلاء کی تحریک ⭑ جمہوری قوتیں، انتخابات اور نئی حکومت

حدود آرڈیننس اور تحفظِ نسواں بل
’’حدود آرڈیننس‘‘ اور ’’تحفظِ نسواں بل‘‘ : پس منظر اور پیش منظر ⭑ حدود آرڈیننس کی مخالفت: فکری و نظریاتی کشمکش کا جائزہ ⭑ حدود قوانین کی تعبیر و تشریح اور اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار ⭑ حدود قوانین اور ہمارا قانونی و عدالتی نظام ⭑ تحفظِ نسواں بل کے بارے میں علماء اور دینی حلقوں کا موقف

خطبہ حجۃ الوداع : اسلامی تعلیمات کا عالمی منشور
خطبہ حجۃ الوداع کی روایات (عربی متن مع اردو ترجمہ) از عمار خان ناصر ⭑ خطبہ حجۃ الوداع پر محاضرات از ابوعمار زاہد الراشدی

دیار مغرب کے مسلمان : مسائل ، ذمہ داریاں ، لائحہ عمل
غیر اسلامی معاشرے میں مذہب اور مذہبی اقدار کا تحفظ ⭑ مساجد و مدارس اور دینی تعلیم کا نظام ⭑ علماء اور اہلِ فکر و دانش کی ذمہ داریاں ⭑ غیر مسلم ممالک کے مسلمان باشندوں کے لیے شہری حقوق و فرائض کی نوعیت ⭑ مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کی نوعیت

دینی مدارس کا نصاب و نظام : نقد و نظر کے آئینے میں
دینی مدارس کے اہداف و مقاصد اور تاریخ و معاشرتی کردار ⭑ دینی مدارس، حکومت اور بین الاقوامی حلقے ⭑ نصابِ تعلیم اور طریقِ تدریس ⭑ اصلاحِ احوال کے مختلف پہلو اور حکمتِ عملی ⭑ دینی مدارس کا معاشرتی کردار، ایک مکالمہ ⭑ عصری مدارس میں دینی تعلیم اور بین الاقوامی لابیاں

سنی شیعہ کشمکش
سنی شیعہ کشمکش : ۱۹۷۹ء کے ایرانی انقلاب، مشرقِ وسطیٰ کے تنازعات، اور پاکستان کے داخلی حالات کے تناظر میں

سیرۃ النبی ﷺ اور انسانی حقوق
انسانی حقوق، معاشرتی حقوق، معاشی حقوق، پڑوسیوں کے حقوق، مزدوروں کے حقوق، مسافروں کے حقوق، غیر مسلموں کے حقوق، افسروں کے حقوق، مہمانوں کے حقوق، قیدیوں کے حقوق، غلاموں کے حقوق، دعوت ِاسلام

عصر حاضر میں اجتہاد : چند فکری و عملی مباحث
اجتہاد کا مفہوم، اصول و ضوابط اور دائرۂ کار ⭑ دورِ جدید میں اجتہاد: چند اہم پہلو ⭑ اجتہادی ضروریات کا وسیع تر فکری افق ⭑ علمی و فکری مباحث اور اختلافِ رائے کے آداب

علامہ محمد اقبال کا تصور دین و ملت
مسلم معاشرت کا تحفظ ⭑ علمی و فکری رجحانات ⭑ مسئلہ قادیانیت

متحدہ مجلس عمل : توقعات، کارکردگی، انجام
متوقع ترجیحات اور حکمتِ عملی ⭑ سرحد حکومت کی کارکردگی ⭑ قومی ایشوز میں ایم ایم اے کا کردار

مسئلہ فلسطین
مسئلہ فلسطین کا پس منظر ⭑ تاریخ یہود اور اسرائیل ⭑ بیت المقدس اور مسلم حکمران ⭑ مسئلہ فلسطین اور مغرب ⭑ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث

معیشت کے چند اہم پہلو، اسلامی نقطۂ نظر سے
محنت کشی ⭑ تجارت ⭑ گردش دولت ⭑ رفاہ عامہ ⭑ معاشی مساوات ⭑ معیار زندگی ⭑ ہجرت ⭑ قرض ⭑ سود ⭑ بدعنوانی ⭑ غربت ⭑ گداگری

چند معاصر مذاہب کا تعارفی مطالعہ
یہودیت، عیسائیت، ہندو مت، سکھ مت، بدھ مت، دورِ اول کے مدعیانِ نبوت، دورِ حاضر کے مدعیانِ نبوت
Flag Counter