اسلام نے عورت اور مرد کے میل جول کی حدود متعین کی ہیں اور پردے و حجاب کے ضابطے مقرر کیے ہیں جن کی پابندی بہرحال ضروری ہے۔ ان دائروں کا لحاظ کرتے ہوئے عورت ملازمت، کاروبار اور کمائی کے دیگر ذرائع اختیار کر سکتی ہے جن کی شریعت میں ممانعت نہیں ہے۔ 2016ء سے