۱۶ دسمبر ۲۰۲۱ء

کسی بھی ملک میں شہری اور سیاسی حقوق دستور کی بنیاد پر طے ہوتے ہیں جو اس ملک کے باشندوں کے درمیان ’’سوشل کنٹریکٹ‘‘ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر کوئی فرد یا گروہ دستور کو تسلیم کرنے پر تو آمادہ نہ ہو لیکن ’’حقوق‘‘ حاصل نہ ہونے کا ڈھنڈورا دنیا بھر میں پیٹتا چلا جائے تو اس کا کیا حل ہے؟

2016ء سے
Flag Counter