’’دل زندہ جس سے ہے وہ تمنا تمہی تو ہو‘‘ کو طرح مصرعہ بنا کر شعراء نے ایک محفل میں نعتیہ کلام پیش کیا تو شہید جالندھری مرحوم نے اسے ’’آپؐ ہی تو ہیں‘‘ سے تبدیل کرتے ہوئے کہ یہ اندازِ خطاب بہت بے تکلفانہ ہے میرا جی نہیں چاہتا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس لہجے میں مخاطب ہوں۔