۲۷ جنوری ۲۰۲۲ء

بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک ذیلی عدالت کا یہ فیصلہ برقرار رکھا ہے کہ شادی کے جھوٹے وعدے پر قائم کیا گیا جنسی تعلق ریپ شمار کیا جائے گا۔ جبکہ قرآن کریم نے ’’ان تبتغوا باموالکم محصنین غیر مسافحین‘‘ (النساء ۲۴) فرما کر اس معاملہ میں مرد اور عورت دونوں کیلئے محفوظ ترین راستہ بتایا ہے۔

2016ء سے
Flag Counter