سیاسی تنازعات کو پارلیمنٹ یا باہمی مذاکرات کے ذریعے نمٹانا ہی اس کا درست طریقہ ہے۔ اور پُر امن عوامی احتجاج بھی ہر سیاسی جماعت کا حق ہے۔ جبکہ ملک کو خلفشار، بدامنی اور باہمی منافرت سے بچانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 2016ء سے