قومی خودمختاری، معاشی آزادی اور نفاذِ شریعت کیلئے ہمیں گروہی سوچ، طبقاتی ترجیحات اور باہمی نفرت انگیزی سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا کیونکہ بیرونی دخل اندازی کے چور دروازے یہی ہیں جنہیں کنٹرول کیے بغیر ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔ 2016ء سے