وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے سودی نظام کے بارے میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ کی حمایت خوش آئند ہے، اس کے ساتھ عملدرآمد کے اقدامات کا آغاز ہو جائے تو ہم اللہ پاک کی رحمتوں کی توجہ بھی حاصل کر سکیں گے ان شاء اللہ تعالٰی۔ 2016ء سے