مولانا فضل الرحمان کو حافظ حسین احمد کے گھر میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اللہ پاک نظرِ بد سے بچائیں اور اس کا مصداق بنادیں کہ ؎ بڑا مزہ اس ملاپ میں ہے جو صلح ہو جائے جنگ ہو کر آمین یا رب العالمین 2016ء سے