لادینی قوتیں مسلسل اس کوشش میں ہیں کہ جس طرح مسیحی دنیا کی اکثریت بائبل کو اپنی عملی زندگی سے لاتعلق کرچکی ہے اسی طرح مسلمانوں کی عملی زندگی کا تعلق بھی قرآن کریم کیساتھ قائم نہ رہے لیکن مسلمانوں کی قرآن کریم کیساتھ عقیدت ومحبت نہ صرف قائم ہے بلکہ بحمد اللہ تعالیٰ بڑھتی جارہی ہے۔