۱۶ فروری ۲۰۲۳ء

حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فکروفلسفہ کی بنیاد دوباتوں پر تھی (۱) اپنے دور سے پوری طرح واقفیت حاصل کرکے اسکے علمی وفکری تقاضوں کو پورا کرنے کی محنت (۲)مستقبل کے حوالے سے تہذیبی اورفکری خطرات کی نشاندہی اور ان کے سدباب کیلئے قوم کی راہنمائی۔ انہی بنیادوں پر آج بھی کام کی ضرورت ہے۔

2016ء سے
Flag Counter