شام اور ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے سعودی ولی عہد کی کوششیں لائق تحسین ہیں اور اس سلسلہ میں اسلامی تعاون تنظیم OIC کی اپیل پورے عالمِ اسلام کی فوری توجہ کی طلبگار ہے۔ مصیبت زدہ ترکی اور شامی مسلمانوں کی بحالی کیلئے جو مدد ممکن ہو ہمیں اس سے گریز نہیں کرنا چاہئے۔