مغرب نے سائنس و ٹیکنالوجی، سیاست و عسکریت اور معیشت و تجارت وغیرہ میں برتری حاصل کرنے کے ساتھ فکر و فلسفہ اور تہذیب و ثقافت کے میدان میں بھی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے اور مسلم ممالک کے حکمران طبقات مرعوب اور بے بس ہو کر امت مسلمہ کو اسی راستے پر زبردستی چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔