آج ہماری معاشرتی روایات اور خاندانی اقدار میں اسلامی تعلیمات کا حصہ کم ہے اور علاقائی ثقافتوں کی نمائندگی زیادہ ہے۔ بدقسمتی سے ہم انہی علاقائی ثقافتوں کی مروجہ اقدار کو اسلامی اقدار کا نام دے کر ان کا تحفظ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ 2016ء سے