ایران کی عسکری جارحیت کا فوری جواب قومی حمیت اور پاک فوج کی مستعدی کی علامت ہے، البتہ اس بارے میں عالمی قوتوں کی باہمی کشمکش اور بین الاقوامی ایجنڈوں پر نظر رکھنا بھی ضروری ہے جو خطے کی صورتحال تبدیل کرنے کیلئے مداخلت کے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ 2016ء سے