اسلامی نظریاتی کونسل، اسلام آباد

امت مسلمہ کے مسائل و مشکلات اور علماء کا کردار

امت مسلمہ اس وقت عالمی اداروں کی رپورٹوں کے مطابق ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں پر مشتمل ہے، ایک امریکی تھنک ٹینک کے حوالہ سے شائع ہونے والی اخباری خبروں کے مطابق اس وقت دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ایک ارب سڑسٹھ کروڑ کے لگ بھگ ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسلم امہ جو دنیا کی کل آبادی کا پانچواں حصہ سمجھی جاتی تھی اب چوتھے حصے کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ ۔ ۔ مکمل تحریر

۱۱ مئی ۲۰۱۱ء

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور عصری اقدار

۲۵ فروری ۲۰۱۰ء کو اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مسعود کی زیر صدارت ”سیرت نبویؐ اور عصری اقدار“ کے عنوان پر سیرت کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں راقم الحروف کو مہمان خصوصی کے طور پر اظہارِ خیال کی دعوت دی گئی اور صدر اجلاس کے علاوہ جناب اکبر ثاقب اور جناب ناصر زیدی نے بھی خطاب کیا۔ راقم الحروف کی گزارشات کا خلاصہ درج ذیل ہے: مکمل تحریر

۲۵ فروری ۲۰۱۰ء
2016ء سے
Flag Counter