جامعہ مسجد نمرہ، مظفر آباد روڈ، برسالہ، آزاد کشمیر

دینی جدوجہد کے دائرے اور تقاضے: علماء کرام سے چند گزارشات

بعد الحمد والصلوٰۃ۔ میں متحدہ علماء کونسل کھاوڑہ آزادکشمیر کی قیادت اور رفقاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس اجتماعی محفل میں علماء کرام کی زیارت، ملاقات اور گفتگو کی دعوت دی۔ یہ حاضری میرے لیے سعادت کی بات ہے۔ ایک عالم کی زیارت بھی ثواب کا باعث ہوتی ہے، یہاں آ کر بہت سے علماء کرام کی زیارت و ملاقات سے فیضیاب ہوا ہوں ۔ ۔ ۔ مکمل تحریر

۲۱ اپریل ۲۰۲۴ء
2016ء سے
Flag Counter