میاں محمد نواز شریف کو سزا کا ایک توجہ طلب پہلو

   
۸ جولائی ۲۰۱۸ء

میاں نواز شریف کو ان کی بیٹی اور داماد سمیت جو سزا سنائی گئی ہے اس پر ایک عرصہ تک تبصروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اب سے اٹھارہ برس قبل جب میاں صاحب موصوف کو طیارہ سازش کیس میں سزا سنائی گئی تھی تو اس وقت کے حالات کی روشنی میں ایک کالم میں اس پر ہم نے تبصرہ کیا تھا جو ۱۱ اپریل ۲۰۰۰ء کو روزنامہ اوصاف اسلام آباد میں شائع ہوا تھا، اسے دوبارہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

میاں محمد شریف کے لیے ایک قابل غور نکتہ

(روزنامہ اوصاف، اسلام آباد ۔ ۱۱ اپریل ۲۰۰۰ء)







   
2016ء سے
Flag Counter