وفاقی وزیر مذہبی امور جناب انیق احمد کے نام مکتوب

   
۲۱ اگست ۲۰۲۳ء

باسمہ تعالیٰ

محترمی جناب انیق احمد صاحب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مزاج گرامی؟

وفاقی وزیر مذہبی امور کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر میری طرف سے ہدیۂ تبریک قبول فرمائیں۔ اللہ پاک آپ کو ان ذمہ داریوں سے بہتر انداز میں عہدہ برآ ہونے کی توفیق دیں اور ملک و قوم کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی سعادت سے بہرہ ور فرمائیں، آمین یا رب العالمین۔

شکریہ، والسلام!


   
2016ء سے
Flag Counter